شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ نے عربوں کی تخصیص اس لیے فرمائی کہ اس وقت مسلمانوں میں ان کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ نے عربوں کی تخصیص اس لیے فرمائی کہ اس وقت مسلمانوں میں ان کو اکثریت اور غلبہ حاصل تھا اور حکومت واقتدار پر وہی متمکن تھے اور اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا،
آٹے کے ساتھ گھن بھی پس جاتا ہے،
بروں کی اکثریت میں نیک لوگوں کی اقلیت بھی تباہی سے بچ نہیں سکتی،
کیونکہ وہ اکثریت کے آگے بند باندھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے،
یا ان کی کوشش رائیگاں جاتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7237