شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دس کے عدد کی صورت میں انگوٹھا، شہادت کی انگلی کی اوپر والی لکیر میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دس کے عدد کی صورت میں انگوٹھا،
شہادت کی انگلی کی اوپر والی لکیر میں رکھا جاتا ہے اور نوے کی صورت میں سب سے نچلی لکیر پر رکھا جاتا ہے،
مقصود محض قلت كا نقشہ کھینچنا ہے۔
فوائد ومسائل:
دس کے عدد کی صورت میں انگوٹھا،
شہادت کی انگلی کی اوپر والی لکیر میں رکھا جاتا ہے اور نوے کی صورت میں سب سے نچلی لکیر پر رکھا جاتا ہے،
مقصود محض قلت كا نقشہ کھینچنا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7239