🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) عبث: جسم کو جنبش دی، ہاتھ پیر ہلائے المستبصر، معاملہ کی بصیرت رکھنے والا۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
عبث:
جسم کو جنبش دی،
ہاتھ پیر ہلائے المستبصر،
معاملہ کی بصیرت رکھنے والا۔
(2)
يصدرون مصادرشتي:
الگ الگ اور متفرق طور پر واپسی ہوگی،
ہر ایک سے اس کی نیت وعمل کے مطابق سلوک ہوگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7244