🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس فتنہ سے مراد وہ فتنہ ہے، جس میں انسان پر حق واضح نہ ہو،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس فتنہ سے مراد وہ فتنہ ہے،
جس میں انسان پر حق واضح نہ ہو،
یا فتنہ میں حصہ لینے سے اس کا مزید بڑھکنا لازم آتا ہو،
فائدہ کی بجائے نقصان زیادہ ہوتا ہے،
لیکن اگر حق واضح ہو اور زیادتی کرنے والے فرد یا افراد کو روکنا ضروری ہو،
یا فتنہ فرو ہوسکتا ہوتو پھر حق والے گروہ کا ساتھ دے کر،
فتنہ کا دروازہ بند کرنا چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7250