شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) احمر اور ابيض، یعنی دینارودرہم (سونا، چاندی) کیونکہ کسریٰ کا عام سکہ دینار تھا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
احمر اور ابيض،
یعنی دینارودرہم (سونا،
چاندی)
کیونکہ کسریٰ کا عام سکہ دینار تھا اور قیصر کا درہم اور ان دونوں پر مسلمانوں کا قبضہ ہوا،
(2)
سنة عامة:
ایسی خشک سالی،
جو تمام امت مسلمہ کو گھیر لے اور سب اس کا شکار ہوں،
آج تک مسلمان ممالک میں ایسا قحط نہیں پڑا۔
(3)
يستبيح بيضتهم،
ان کی تمام جمعیت کو اپنے لیے مباح سمجھے،
تمام مسلمانوں پر غالب آجائے،
آج تک ایسا نہیں ہوا کہ تمام مسلمان اقتدار سے محروم ہوگئے ہوں،
ہاں مسلمان باہمی طور پر ایک دوسرے کو قتل کرتے رہتے ہیں اور ایک دوسری کی قیدوبند کا باعث بن بنتے ہیں،
دشمن انہیں آپس میں لڑاتے رہتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7258