🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بنو معاویہ سے مراد انصار کا ایک قبیلہ ہے۔ اور اس حدیث سے یہ بھی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بنو معاویہ سے مراد انصار کا ایک قبیلہ ہے۔
اور اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا نماز سے فراغت کے بعد دعا کرنے کی قبولیت کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7261