🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے فتنوں سے زیادہ آگاہ ہونے کے دو جہیں ہیں،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے فتنوں سے زیادہ آگاہ ہونے کے دو جہیں ہیں،
(1)
کچھ راز کی کی باتیں تو ایسی تھیں کے آپ نے ان سے صرف حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو آگاہ فرمایا تھا۔
(2)
کچھ فتنوں سے آپ نے دوسرں کو بھی آگاہ فرمایا تھا،
لیکن کچھ لوگوں نے یاد رکھا اور کچھ نے بھلا دیا،
پھر آہستہ آہستہ وہ سب فوت ہوگئے اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ ہی باقی رہ گئے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7262