🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، ایک ایسا وقت آئے گا، جس میں اہل مدینہ،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
ایک ایسا وقت آئے گا،
جس میں اہل مدینہ،
مدینہ چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے،
لیکن اس کا سبب کیا ہوگا،
یہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ آپ سے پوچھ نہیں سکے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7265