🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، کبھی کبھار طویل خطاب بھی کیا جاسکتا ہے، کیونکہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
کبھی کبھار طویل خطاب بھی کیا جاسکتا ہے،
کیونکہ آپ نے دن بھر میں صرف نمازوں کے لیے وقفہ فرمایا اور دنیا میں پیش آنے والے تمام اہم واقعات سے (جوہو چکے تھے اور جو ہونے تھے)
آگاہ فرمایا،
جو زیادہ عالم تھے،
انہوں نے ان کو زیادہ یاد رکھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7267