شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک مسلمان اور مومن بندے سے اپنے متعلقین...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک مسلمان اور مومن بندے سے اپنے متعلقین کے سلسلہ میں جوکوتاہیاں اور قصور سرزد ہوتے ہیں،
اپنی فرائض نماز،
روزہ وغیرہ ان کا کفارہ بن جاتے ہیں اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ امت اسلامیہ کے فتنوں میں مبتلا ہونے کے سامنے ایک بند دروازہ تھے،
جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت سے یہ د روازہ ٹوٹ گیا،
ان کی طبعی موت سے دروازہ نہ کھلا تو اس کے بعد مسلمان یا امت اسلامیہ فتنوں سے دوچار ہو گئی،
جواب وقتا فوقتا کسی نہ کسی شکل میں ظاہر ہوتے رہتے ہیں،
کبھی ان کی شدت کم ہوتی اور کبھی زیادہ اور آج امت شدید فتنوں میں مبتلا ہے،
ہر طرف نام کے مسلمانوں کا تسلط اور غلبہ ہے،
جو ذہنی اور فکری طور پر غیر مسلموں سے مرعوب بلکہ ان کے غلام ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7268