شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: يوم الجرعة سے مراد وہ دن ہے، جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کوفہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
يوم الجرعة سے مراد وہ دن ہے،
جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کوفہ پر ایک آدمی کو گورنر مقرر کر کے بھیجا تو لوگ،
کوفہ کے قریب جگہ،
جرعہ تک پہنچ گئے کہ یہ گورنر ہمیں قبول نہیں ہے،
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے ہماری درخواست یہ ہے کہ وہ ہم پر حضرت ابو موسیٰ اشعری کو والی مقرر کریں،
اس بنا پر،
حضرت جندب رضی اللہ عنہ کو خطرہ محسوس ہوا کہ یہاں باہمی جنگ و جدل ہوگا،
جس سے خون ریزی ہوگی،
کیونکہ اہل کوفہ بہت ضدی لوگ تھے،
اپنی بات پر اڑ جاتے تھے اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جانتے تھے کہ حضرت عثمان حلیم اور بردبار ہیں،
اس لیے خون ریزی نہیں ہوگی،
کیونکہ حضرت حذیفہ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے یہ سمجھتے تھے کہ خون ریزی کا دروازہ حضرت عثمان کی شہادت سے کھلے گا اور حضرت جندب رضی اللہ عنہ نے غیر شعوری اور لاعلمی کی صورت میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی مخالفت کو پسند نہیں کیا،
اس لیے حضرت حذیفہ کو نہ پہچانتے ہوئے،
ان پر ناراضی کا اظہار کیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7271