🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اجم، قلعہ، جمع آجام ہے۔ (2) اعناق، عنق (گردن) کی جمع ہے، اس سے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اجم،
قلعہ،
جمع آجام ہے۔
(2)
اعناق،
عنق (گردن)
کی جمع ہے،
اس سے مراد،
لوگوں کی حرص وآز کوبیان کرنا ہے کہ عام طور پر لوگ حصول دنیا میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہی چیز ان میں باہمی رنجش واختلاف کا باعث بنتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7276