شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قفير، 8کلوکا، ایک کلو2/1۔ 1، صاع کا ہوتاہے۔ (2) مدي، 15کلو۔ (3) اردب: 24صاع،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قفير،
8کلوکا،
ایک کلو2/1۔
1،
صاع کا ہوتاہے۔
(2)
مدي،
15کلو۔
(3)
اردب: 24صاع،
ایک صاع تقریبا،
2/1۔
2کیلو۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں مستقبل کے لیے،
اس کے وقوع کے قطعی اور یقینی ہونے کی بناپر ماضی کا صیغہ استعمال ہوا کہ یہ کام ہو کر رہے گا،
آخری زمانہ میں،
عراق،
شام اور مصر کے کافروں کی قوت و شوکت بڑھ جائے گی،
مسلمان کمزور ہو جائیں گے اور ان علاقوں کے لوگوں سے جزیہ یا خراج،
غلہ اور رقم حاصل نہیں کر سکیں گے اور مسلمان جس طرح آغاز اسلام میں غریب تھے،
تعداد بھی کم تھی اور اسلحہ وہتھیاراور سازو سامان بھی کم تھا،
آخری زمانہ میں بھی اس طرح اجنبی ہوجائیں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7277