🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے ان خصائل اور خوبیوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے ان خصائل اور خوبیوں کو بیان کیا،
جن کی بنا پر کوئی قوم ترقی اور عروج حاصل کرتی ہے،
اور ان کو اکثریت حاصل ہوجاتی ہے اور یہ وہ خوبیوں ہیں جو مسلمانوں میں ہونی چاہیے،
لیکن بدقسمتی سے مسلمان ان سے محروم ہورہے ہیں،
اس لیے انحطاط وزوال کا شکار ہیں اور عیسائی بڑھ رہے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7279