الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
428۔ اردو حاشیہ : کام والے کو صبح اور عصر کی نمازوں کی پابندی کافی ہو، کس طرح صحیح...
428۔ اردو حاشیہ:
کام والے کو صبح اور عصر کی نمازوں کی پابندی کافی ہو، کس طرح صحیح ہو سکتا ہے؟ شیخ ولی الدین عراقی نے لکھا ہے کہ اس اشکال کا جواب یہ ہے کہ دراصل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”نمازوں کے اول اوقات سے متعلق تھا۔“ تو اس نے معذرت کی کہ میں پانچوں نمازیں اوّل وقت میں نہیں پڑھ سکتا۔ تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دو نمازوں کے اوقات کی بالخصوص تاکید فرمائی۔ «والله أعلم بالصواب» امام ابوداؤد رحمہ اللہ کا اس حدیث کو باب میں بیان کرنا اس کا مؤید ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 428