شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) هجيري: عادت، تکیہ کلام، (2) لايقسم، میراث، (3) ولايفرح بغنيمة: اس قدر شدیدجنگ ہوگی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
هجيري:
عادت،
تکیہ کلام،
(2)
لايقسم،
میراث،
(3)
ولايفرح بغنيمة:
اس قدر شدیدجنگ ہوگی کہ اس میں کثرت سے لوگ مریں گے کہ کوئی وارث باقی نہیں بچے گا اور مقتولوں کی کثرت کی بنا پر کوئی غنیمت اور فتح پر خوش نہیں ہوسکے گا،
غم وحزن کا دوردور ہوگا۔
(4)
ردة شديدة:
شدید حملہ،
بھاگ کرپلٹنا۔
(5)
شرطة للموت،
ڈیٹھ گروپ،
آگے بڑھنے والا،
وہ دستہ جو غلبہ حاصل کیے بغیر زندہ واپس نہیں آئے گا۔
(6)
نهد اليهم،
ان کی طرف بڑھیں گے۔
(7)
دبرة:
ہزیمت وشکست۔
(8)
جنبات،
پہلو،
اطراف۔
(9)
يتعاد:
شمار کریں گے،
گنیں گے،
(10)
باس،
فتنه،
مصيبت،
(11)
يرفضون مافي ايديهم،
ہاتھوں میں جو مال غنیمت ہوگا،
اہل وعیال کے بارے میں پریشان ہوکر پھینک دیں گے۔
(12)
فوارس،
فارس کی جمع،
گھوڑسوار،
(13)
طليعة:
حالات کا جائزہ لینے کے لیے آگے جانے والا دستہ۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7281