شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لايغتالونه: وہ بے خبری میں، اچانک، دھوکہ سے آپ کو قتل کرنے کی کوشش...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لايغتالونه:
وہ بے خبری میں،
اچانک،
دھوکہ سے آپ کو قتل کرنے کی کوشش نہ کریں،
(2)
لعله نجي معهم:
شاید آپ ان سےرازدارانہ بات کررہے ہوں،
لیکن پھروہ خطرہ کے پیش نظر درمیان میں آکھڑے ہوئے کہ اگر راز کی بات ہوگی تو آپ مجھے وہاں سے ہٹا دیں گے۔
فوائد ومسائل:
قتل دجال کے سوا،
باقی پشین گوئیاں پوری ہوچکی ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7284