شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) الدخان، وہ دھواں جس سے مومنوں کو زکام ہوگا اور کافروں کے لیے تباہی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
الدخان،
وہ دھواں جس سے مومنوں کو زکام ہوگا اور کافروں کے لیے تباہی کا باعث ہوگا،
(2)
دابة:
وہ جانور جو زمین سے نکل کر لوگوں سے ہم کلام ہوگا۔
قرآن مجید میں(اخرجنا لهم دابة من الارض تكلمهم) (النمل آیت 28)
ہم ان کے لیے زمین سے ایک جانور نکالیں گے جوان سے گفتگو کرے گا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں نشانیوں کا ذکر وقوعی ترتیب کے مطابق نہیں ہے،
اس لیے نزول عیسیٰ اور یاجوج ماجوج سے پہلے مغرب سے طلوع شمس کا ذکر ہے،
حالانکہ یہ طلوع وقوع قیامت کی علامت ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7285