🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عام طور پر خشک سالی کی صورت یہی ہوتی ہے کہ بارش نہیں ہوتی اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عام طور پر خشک سالی کی صورت یہی ہوتی ہے کہ بارش نہیں ہوتی اور زمین سیراب نہیں ہوتی،
اس لیے وہ کوئی چیز نہیں اگاتی،
لیکن قیامت کے قریب قحط کی شکل یہ ہوگی کہ بارش خوب خوب برسے گی،
جس سے زمین کو کاشت نہیں کیا جاسکے گا اور جوکچھ ہوگا،
وہ بارش کی کثرت سے گل سر جائے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7291