شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قیامت ان لوگوں پر قائم ہوگی، جو بدترین مخلوق ہوں گے، جو شر میں اہل...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قیامت ان لوگوں پر قائم ہوگی،
جو بدترین مخلوق ہوں گے،
جو شر میں اہل جاہلیت سے بھی بڑھ کر ہوں گے،
اس لیے اس وقت بتوں کی عبادت بھی شروع ہو چکی ہوگی اور اہل ایمان اس وقت فوت ہو چکے ہوں گے،
جیسا کے اگلی روایت میں آرہا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7298