شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قیامت سے پہلے حالات اس قدر سنگین اور تکلیف دہ ہوجائیں گے کہ لوگ مصائب...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قیامت سے پہلے حالات اس قدر سنگین اور تکلیف دہ ہوجائیں گے کہ لوگ مصائب و مشکلات سے بچنے کے لیے موت کی آرزو کرنے لگیں گے،
حالانکہ دنیوی مصائب اور تکلیفات سے بچنے کے لیے موت کی آرزو کرنا درست نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7301