🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، ایک ایساوقت ہوگا، جس میں قتل و غارت عام ہو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
ایک ایساوقت ہوگا،
جس میں قتل و غارت عام ہو جائے گی اور اس کو کوئی عیب یا گناہ نہیں سمجھا جائے گا،
بلکہ بلا سبب یا بغیر کسی وجہ سے قتل کا ارتکاب کیا جائے گا،
شاید جس دور سے ہم گزر رہے ہیں،
اس میں یہ کام شروع ہو چکا ہو،
معمولی معمولی اور حقیر باتوں پر قتل ہورہے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7303