الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
429۔ اردو حاشیہ : یہاں ”امام“ سے مراد شرعی حاکم یا اس کا مقرر کردہ نمائندہ ہے۔ نماز کی...
429۔ اردو حاشیہ:
یہاں ”امام“ سے مراد شرعی حاکم یا اس کا مقرر کردہ نمائندہ ہے۔ نماز کی اقامت اور امامت ان کے فرائض میں شامل ہے۔
یہاں ”امام“ سے مراد شرعی حاکم یا اس کا مقرر کردہ نمائندہ ہے۔ نماز کی اقامت اور امامت ان کے فرائض میں شامل ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 429