شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام قرطبی کے نزدیک یہ قحطانی اگلی حدیث میں آنے والا جھجاہ نامی انسان ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام قرطبی کے نزدیک یہ قحطانی اگلی حدیث میں آنے والا جھجاہ نامی انسان ہے،
جو بکریوں کے ریوڑ کی طرح،
اپنی رعایا کو قابو میں رکھے گا،
اس کا ابھی تک ظہور نہیں ہوا۔
فوائد ومسائل:
امام قرطبی کے نزدیک یہ قحطانی اگلی حدیث میں آنے والا جھجاہ نامی انسان ہے،
جو بکریوں کے ریوڑ کی طرح،
اپنی رعایا کو قابو میں رکھے گا،
اس کا ابھی تک ظہور نہیں ہوا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7308