شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مجان، مجن کی جمع ہے۔ (2) مطرقه: جن پر چمڑا چڑھایاگیا ہو، یعنی ان...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مجان،
مجن کی جمع ہے۔
(2)
مطرقه:
جن پر چمڑا چڑھایاگیا ہو،
یعنی ان کے چہرے گول مٹول اور بھرپورہوں گے۔
(3)
نعالهم الشعر،
ان کے جوتے بالوں کی رسیوں سے بنے ہوں گے۔
فوائد ومسائل:
حدیث میں بیان کردہ،
قوم سے مراد،
ترک ہیں،
جن سے ان کے کفر کے دور میں جنگیں ہوئیں،
یہ بالوں کے جوتے اور لباس پہنتے تھے اور ایک دوسری قوم،
بابک خرمی کے ساتھی بھی بالوں کے جوتے پہنتے تھے،
یہ 201ھ میں نکلا اور 222ھ میں قتل کردیا گیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7310