🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام مہدی کے دور میں مال ودولت کی فروانی ہوگی، لوگوں میں حرص وآرزو کم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام مہدی کے دور میں مال ودولت کی فروانی ہوگی،
لوگوں میں حرص وآرزو کم ہوگی،
اس لیے وہ محتاجوں کو خوب خوب مال دیں گے اور جن دنوں کافروں کا غلبہ ہوگا،
وہ اہل عراق اور اہل شام کو غلہ اور جزیہ کی رقم اور لگان ادا نہیں کریں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7316