🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غرقد ایک کانٹے دار درخت ہے، جوبیت المقدس کے علاقہ میں عام ہے، اہل مدینہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غرقد ایک کانٹے دار درخت ہے،
جوبیت المقدس کے علاقہ میں عام ہے،
اہل مدینہ کا قبرستان بقیع غرقد،
اس لیے کہلایا کہ وہاں بھی یہ درخت تھا اور اس کو کاٹ دیا گیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7339