🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جھوٹوں سے مراد وہ لوگ ہیں، جو اپنے اپنے مفادات کےلیے حدیثیں گھڑیں گے اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جھوٹوں سے مراد وہ لوگ ہیں،
جو اپنے اپنے مفادات کےلیے حدیثیں گھڑیں گے اور انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کریں گے،
یا اپنی بدعتوں کی نسبت آپ کی طرف کریں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7341