شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے مراد، وہ مدعیان نبوت ہیں، جن کو جعلی نبوت کے پیروکار مل...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے مراد،
وہ مدعیان نبوت ہیں،
جن کو جعلی نبوت کے پیروکار مل جائیں گے اور ان کو کچھ شان و شوکت حاصل ہوجائے گی،
جیسا کے آپ کے آخری زمانہ میں مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی تھے،
بعد میں طلیحہ بن خویلد اسدی تھا،
جس کو بعد میں توبہ نصیب ہوگئی تھی اور اس دور میں مرزا قادیانی ہے،
جس کے بہت سے پیروکار موجود ہیں،
جو مسلمانوں کو مرتد بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
اعاذنا الله تعالیٰ من شرهم

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7343