شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابن صیاد جس کانام صاف ہے، اس کی ولادت اور ہیئت کذائی عام بچوں سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابن صیاد جس کانام صاف ہے،
اس کی ولادت اور ہیئت کذائی عام بچوں سے الگ تھلگ تھی اور بعض صفات،
دجال کی صفات سے ملتی جلتی تھیں،
اس لیے بعض صحابہ کو اس سے دجال ہونے کا شبہ پڑتا تھا اور آپ نے اس کو قتل اس لیے نہیں کروایا کہ وہ یہودی تھا اور یہودیوں کے ساتھ آپ نے معاہدہ کیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ امن و سلامتی سے رہیں گے،
بعد میں ان کی ریشہ دوانیوں اور شرارتوں کی بنا پر،
ان کو مدینہ منورہ سے نکال دیا گیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7344