شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابن صیاد نے آپ ہی کا سوال دہرایا، صراحتا اپنی نبوت کا دعویٰ نہیں کیا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابن صیاد نے آپ ہی کا سوال دہرایا،
صراحتا اپنی نبوت کا دعویٰ نہیں کیا،
اس لیے آپ نے بھی صراحتا اس کی نبوت کا انکار نہیں کیا،
ایک اصولی بات فرمائی اور اس کو نظر انداز کردیا۔
فوائد ومسائل:
ابن صیاد نے آپ ہی کا سوال دہرایا،
صراحتا اپنی نبوت کا دعویٰ نہیں کیا،
اس لیے آپ نے بھی صراحتا اس کی نبوت کا انکار نہیں کیا،
ایک اصولی بات فرمائی اور اس کو نظر انداز کردیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7346