🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: معلوم ہوتا ہے، ابن صیاد ہی دجال اکبر ہے، آخری زمانہ میں جب وہ اپنی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
معلوم ہوتا ہے،
ابن صیاد ہی دجال اکبر ہے،
آخری زمانہ میں جب وہ اپنی اصلیت میں ظاہر ہوگا تو پھر نہ مدینہ میں داخل ہو سکے گا اور نہ مکہ میں،
اور نہ اس کی اولاد ہوگی،
اپنے ابتدائی دور میں اس کے اندر دجل وفریب کا ملکہ تھا،
لیکن ابھی پوری صفات کا ظہور نہ ہواتھا،
اس لیے وہ شک وشبہ اور التباس میں ڈالنے والی باتیں کرتا تھا اور اچانک وہ غائب ہوگیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7348