🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دعویٰ اسلام کے باوجود، اس قسم کی باطل باتیں کرنا اور دجال ہونے کو ناپسند...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دعویٰ اسلام کے باوجود،
اس قسم کی باطل باتیں کرنا اور دجال ہونے کو ناپسند نہ کرنا،
اس سے یہ معلوم ہوتا ہے،
آخری دور میں یہی دجال کا روپ دھارے گا،
ابھی یہ پردہ اخفاء میں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7349