شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابن صیاد نے آپ سے جنت کی مٹی کے بارے سوال کیا، آپ نے جواب...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابن صیاد نے آپ سے جنت کی مٹی کے بارے سوال کیا،
آپ نے جواب دے دیا،
بعد میں کسی وقت اس سے یہی سوال کیا،
تاکہ پتہ چلے وہ کیا کہتا ہے،
لیکن اس نے آپ کو وہی جواب دہرادیا۔
فوائد ومسائل:
ابن صیاد نے آپ سے جنت کی مٹی کے بارے سوال کیا،
آپ نے جواب دے دیا،
بعد میں کسی وقت اس سے یہی سوال کیا،
تاکہ پتہ چلے وہ کیا کہتا ہے،
لیکن اس نے آپ کو وہی جواب دہرادیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7352