شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابن صیاد کے دجال ہونے میں تو کوئی شک شبہ نہیں ہے، اختلاف صرف اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابن صیاد کے دجال ہونے میں تو کوئی شک شبہ نہیں ہے،
اختلاف صرف اس امر میں ہے کہ وہی دجال اکبر یعنی مسیح دجال ہے،
یا دجال اصغر ہے،
دجال اکبر،
آخری زمانہ میں ظاہر ہوگا،
بعض کا خیال ہے،
یہی دجال اکبر کی صورت میں ظاہر ہوگا اور بعض کا خیال ہے،
آکری دجال اور ہے،
جیسا کہ حضرت تمیم داری کی حدیث میں ہے،
لیکن اس کی حدیث سے بھی پتہ چلتا ہے کہ دجال اکبر پیدا ہوچکا ہے،
موجود ہے،
لیکن اس کا ظہور آخری زمانہ میں ہوگا،
اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس کو قتل کریں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7353