شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بنو مغالہ اور بنو معاویہ کے قلعے ایک دوسرے کے سامنے ہیں، اس لیے مشہور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بنو مغالہ اور بنو معاویہ کے قلعے ایک دوسرے کے سامنے ہیں،
اس لیے مشہور یہی ہے کہ وہ بنو مغالہ کے قلعہ کے پاس کھیل رہے تھے،
شاید بھاگ کر ایک دوسرے کی طرف جاتے ہوں،
اس لیے کبھی ایک کانام لے دیا،
کبھی دوسرے کا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7357