شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مسیح دجال کی دونوں آنکھیں عیب دار ہیں، دائیں آنکھ پھولی ہوئی کانی ہے اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مسیح دجال کی دونوں آنکھیں عیب دار ہیں،
دائیں آنکھ پھولی ہوئی کانی ہے اور بائیں آنکھ ممسوح روشنی سے محروم ہے،
اس لیے طافیتہ اگر دائیں ہے تو'' یا'' کے ساتھ ہے اگر بائیں ہے تو طافئہ،
ہمزہ کے ساتھ ہے اور اس کی آنکھوں کے درمیان ك،
ف،
ر (کافر)
لکھا ہوگا،
اس وجہ سے ہر مومن آدمی اس کو شناخت کر لے گا،
ابن صیاد میں بھی پھولی ہوئی آنکھ والی بات تھی،
اس لیے بعض دفعہ اس کے بارے میں یہی دجال ہونے کا شبہ پیدا ہو جاتا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7361