🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تاحجج یعنی تتاجج، بڑھکتی ہوئی، 2ليغمض: آنکھیں بند کرلے، تاکہ بڑھکتی ہوئی آگ سے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تاحجج یعنی تتاجج،
بڑھکتی ہوئی،
2ليغمض:
آنکھیں بند کرلے،
تاکہ بڑھکتی ہوئی آگ سے خوف زدہ نہ ہو،
(2)
ظفرة غليظة:
گوشت کی گلٹی،
یاآنکھ کو ڈھانپنے والی موٹی کھال (3)
كاتب:
جس کو لکھنا آتا ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7367