شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فخفض فيه ورافع: اس کے بارے میں طویل گفتگو فرماتے ہوئے، آواز کو کبھی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فخفض فيه ورافع:
اس کے بارے میں طویل گفتگو فرماتے ہوئے،
آواز کو کبھی پست کیا اور کبھی بلند کیا،
یا کبھی اس کے مقام ومرتبہ کی تحقیر کی کہ وہ کانا ہے،
اللہ کے نزدیک وہ بہت حقیر ہے،
وہ صرف ایک آدمی کو قتل کرسکے گا،
بعد میں قتل ہوگا،
اس کے ساتھی شکست کھا کر قتل ہوجائیں گے اور کبھی اس کے فتنہ اور آزمائش کو بڑا بیان کیااور اس سے خرق عادت کام سرزد ہوں گے،
اس لیے ہر نبی نے اس کے خطرہ سے ڈرایا ہے۔
(2)
غيرالدجال اخوفني عليكم یعنی دجال کے سوا فتنے مجھے زیادہ خوفناک محسوس ہوتے ہیں،
جیسے باہمی خانہ جنگی،
دنیا کی حرص وآز،
گمراہ کرنے والے ضلالت پیشہ رہنما۔
(3)
انا حجيجه:
میں اس کے ساتھ دلیل وحجت سے بات کروں گا،
یہ بات آپ نے محض علی سبیل الفرض کہی تھی،
کیونکہ وہ سمجھ رہے تھے شاید وہ نموداور ہوچکا ہے،
وگرنہ یہ تو طے ہے،
اس کا ظہور آخری زمانہ میں ہوگا،
جیسا کہ آگے آرہا ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام اسے قتل کریں گے۔
(4)
كاني لمشبهه:
چونکہ دجال جیسی قبیح اور بدشکل،
کسی کی شکل نہیں ہے،
اس لیے آپ نے كاني،
گویا کا لفظ استعمال کیا۔
(5)
فليقرا عليه فواتح سورة الكهف:
اس کے فتنہ سے بچنے کے لیے سورہ کہف کی ابتدائی آیات پڑھے،
دجال کے فتنہ سے محفوظ رہنے کے لیے ابتدائی تین آیات کا پڑھنا کافی ہے،
اگریہ یا،
دس آیات کرنی چاہییں،
کیونکہ بعد والی آیات میں انسان کی آزمائش وابتلا کا تذکرہ ہے اور زمینی اشیاء کی دلکشی اور رعنائی کا امتحان مقصد کے لیے بیان ہے،
(6)
خلة:
سنگریزوں والاراستہ،
راستہ۔
(7)
عاث:
ماضی کا صیغہ ہے،
کیونکہ اس کے فساد کا وقوع یقینی ہے کہ وہ بہت جلد فساد پھیلائے گا۔
(8)
اقدرواله قدره:
دن کا اندازہ لگاؤ،
جتنی دیر کے بعد ان دنوں نماز پڑھتے ہو،
اتنی دیر کے بعد نمازیں پڑھتے رہنا،
کیونکہ اللہ خرق عادت کے طور پر،
ابتدائی تین دن،
سال،
مہینہ اور ہفتہ کے برابر کردےگا،
سورج یا زمین کی رفتار انتہائی سست کردےگا،
یا وہ ایسے علاقے سے نمودار ہوگا،
جہاں دن رات کا باربار آنا کم ہوتے ہیں۔
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
جن علاقوں میں دن رات عام طریقہ کے مطابق نہیں ہیں،
وہ نماز اور روزہ کے لیے اندازہ کرلیں گے اور جن علاقوں میں دن اور رات چھ چھ ماہ کے ہیں،
وہاں دن،
رات میں صرف پانچ نمازیں کافی نہیں ہوں گی،
بلکہ چوبیس گھنٹوں میں،
پانچ نمازیں پڑھنی ہوں گی اور اس کے مطابق روزہ رکھنا ہوگا،
اس کے لیے اپنی قریبی علاقہ کے دن،
رات کو سامنے رکھا جائے گا۔
(9)
كالغيث استدبرته الريح:
اس بادلوں کی طرح جس کو ہوا اڑاتی ہے،
یعنی وہ مسافت بہت جلد طے کرے گا،
لوگوں کے امتحان اور آزمائش کے لیے اس سے خارق عادت بہت سے کام سرزد ہوں گے اور یہ سب کچھ اللہ کی مشیت اور ارادہ سے ہوگا۔
(10)
فيصبحون ممحلين:
وہ قحط کا شکار ہوجائیں گے۔
(11)
يعاسيب،
يعسوب کی جمع ہے،
شہد کی مکھیوں کے سردار،
جس کے پیچھے وہ اڑتی ہیں۔
(12)
جزلة،
ٹکڑا،
(13)
رمية الغرض:
تیر کے نشانہ کا فاصلہ،
دونوں ٹکڑوں کے درمیان کافی فاصلہ ہوگا۔
(14)
ينزل عند المنارة البيضاء شرقي دمشق:
وہ دمشق کے مشرق میں سفید منارہ کے پاس اتریں گے،
(15)
بين مهرودتين:
دوزرد چادروں میں،
یعنی ان کا جوڑا انتہائی خوبصورت ہوگا،
(16)
جمان:
چاندی کے دانے یامنکے،
بقول حافظ ابن کثیر جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان کی طرف اٹھایا گیا ہے تو ان کے سر سے پانی کے قطرے گررہے تھے،
اس حالت میں وہ اتریں گے،
جو اس بات کی علامت ہوگی کہ آپ زندہ رہے ہیں،
(17)
فلا يحل لكافر ان يجدريح نفسه الامات،
جس کافر تک عیسی علیہ السلام کے سانس کی مہک پہنچے گی،
وہ موت سے بچ نہیں سکے گا،
اس کا یہ معنی نہیں ہے کہ وہ فوراً مرجائے گا،
بلکہ مقصد یہ ہے کہ اب وہ زندہ نہیں رہ سکے گا اور دجال کو خصوصی طور پر،
آپ قتل کریں گے،
تاکہ لوگوں کو اس کا خون اپنے بھالے پر دکھائیں،
وگرنہ وہ بھی آپ کے سانس کی بو سے ہلاک ہوجاتا،
اس لیے کسی تاویل کی ضرورت نہیں ہے۔
(18)
لد:
آج کل اسرائیل کا ہوائی اڈہ ہے اور یہ شہر فلسطین کے علاقہ میں،
بیت المقدس کے قریب واقع ہے۔
(19)
يمسح عن وجوههم:
عزت وتکریم کے لیے،
سفر کی وجہ سے ان کے چہروں پر جو گردوغبار ہوگی،
اس کو صاف کریں گے،
یا دجال کے قتل کی خبردےکر،
تبرک وبرکت کے لیے،
غم وحزن اور خوف دور کرنے کے لیے ہاتھ پھیریں گے۔
(20)
عبادالي:
اپنے تکوینی اور تقدیری حکم کو پورا کرنے کے لیے اپنے بندے نکالے ہیں کہ لايدان لاحد بقتالهم،
ان سے جنگ کے لیے کسی کے دوہاتھ یعنی قوت وطاقت نہیں ہے اور جب عباد سے مراد نیک بندے ہو تو ان کی اللہ کی طرف بلاصلہ وواسطہ اضافت کی جاتی ہے،
جیسےعباد الرحمن،
عبده،
عبدالله،
اگر تکوینی حکومت کے پابند مراد ہوں،
جو کافروسرکش ہوتے ہیں تو پھراضافہ کےلیےلام کاواسطہ لایاجاتاہے،
جیسےفرمایا،
”بعثناعليكم عبادالنا“اور اس حدیث میں عبادالي،
اور عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے ہے۔
(21)
حرزعبادي:
میرےبندوں کومحفوظ کرو،
پناہ دوں،
(طورپرلےجاکر) (22)
حدب:
ٹیلہ،
بلندجگہ،
(23)
ينسلون،
دوڑ رہے ہوں گے،
(24)
بحيره طبرية،
اردن کےعلاقہ میں ہے۔
(25)
كجريةطبرية،
شہرہے جس کے قریب بحیرہ واقع ہے اورامام طبرانی،
اس شہر کی طرف منسوب ہیں۔
(26)
كان بهذه مرة ماء:
علامات ونشانات دیکھ کر کہیں گے،
کبھی یہاں پانی رہاہے۔
جبل طورپر عیسیٰ علیہ السلام اور ان ساتھ محصور ہوجائیں گے تو غذائی قلت کی بنا پر،
گائے یا بیل کا سرجو عام گوشت سے سستا ہوتا ہے،
اس کی قیمت بھی سو(100)
دینار تک پہنچ جائےگی۔
(27)
نغف:
وہ کیڑاجواونٹوں اور بکریوں کے ناکوں(نتھنوں)
میں پیدا ہوتاہے۔
(28)
فرسي:
فريس کی جمع ہے،
ہلاک ہونے والے،
بیک وقت سب سے غضب الٰہی کا شکار(فریسہ)
ہوجائیں گے۔
(29)
زهم:
چکناہٹ،
بدبو کے معنی میں بھی آجاتا ہے،
(30)
لايكن منه:
اس بارش سے کوئی اوٹ یا چھت کسی کو بچا نہیں سکے گی،
بارش ہرجگہ،
چھت ٹپک کربھی پہنچ جائے گی،
(31)
زلفةشيتة:
ڈیم۔
(32)
فئام:
گروہ،
جماعت،
قبیلہ کےنیچےبطن (خاندان)
اوراس کے نیچے،
(33)
فخذ،
کنبہ ایک آدمی کا اہل وعیال۔
(34)
تهارج:
اختلاط،
میل ملاپ،
مراد جنسی تعلقات ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7373