شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مسالح، مسلحة کی جمع ہے، ہتھیار بند۔ مراد دجال کا ہر اول دستہ ہے،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مسالح،
مسلحة کی جمع ہے،
ہتھیار بند۔
مراد دجال کا ہر اول دستہ ہے،
(2)
يشبح:
اسے پھیلایا جائے گا،
زمین پر چت لٹایا جائے گا،
(3)
منشار،
چیرنے کا آلہ،
آرا۔
مفردات الحدیث:
(1)
مسالح،
مسلحة کی جمع ہے،
ہتھیار بند۔
مراد دجال کا ہر اول دستہ ہے،
(2)
يشبح:
اسے پھیلایا جائے گا،
زمین پر چت لٹایا جائے گا،
(3)
منشار،
چیرنے کا آلہ،
آرا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7377