شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دجال کا نکلنا قرب قیامت کی علامت ہے اور سورج کا مغرب سے نکلنا، یہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دجال کا نکلنا قرب قیامت کی علامت ہے اور سورج کا مغرب سے نکلنا،
یہ وقوع قیامت کی علامت ہے،
وقوع علامت کے لیے خروج دجال کو پہلی نشانی قرار دینا درست نہیں ہوگا۔
فوائد ومسائل:
دجال کا نکلنا قرب قیامت کی علامت ہے اور سورج کا مغرب سے نکلنا،
یہ وقوع قیامت کی علامت ہے،
وقوع علامت کے لیے خروج دجال کو پہلی نشانی قرار دینا درست نہیں ہوگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7385