🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تاهت به سفينته: ان کی کشتی راستہ سے بھٹک گئی۔ (2) ذاك الدجال: وہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تاهت به سفينته:
ان کی کشتی راستہ سے بھٹک گئی۔
(2)
ذاك الدجال:
وہ دجال ہے،
اس سے معلوم ہوتا ہے،
وہ ابھی تک کسی جزیرہ میں محبوس ہے اور یاجوج وماجوج کی طرح ابھی تک اللہ نے اس کو پوشیدہ رکھا ہے،
دونوں کا تقریباًایک دور میں ظہور ہوگا اور آپ نے واقعاتی تصدیق کے طور پر حضرت تمیم داری کا واقعہ لوگوں کوسنایا اور اللہ نے بھی واقعاتی تصدیق کے لیے،
اس کو تمیم داری کو دکھایا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7388