🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ترجف المدينه: مدینہ لرز اٹھے گا، یہ لرزہ دجال کے رعب کی وجہ سے نہیں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ترجف المدينه:
مدینہ لرز اٹھے گا،
یہ لرزہ دجال کے رعب کی وجہ سے نہیں ہوگا،
بلکہ مدینہ میں رہنے والے کافروں اور منافقوں کوخوف زدہ کرکے نکالنے کے لیے ہوگا،
مومن اس سے متاثر نہیں ہوں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7390