🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) امرالعامة: ایسا فتنہ جو سب کو لپیٹ میں لےلےگا اور سب اس میں مصروف...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
امرالعامة:
ایسا فتنہ جو سب کو لپیٹ میں لےلےگا اور سب اس میں مصروف ہوجائیں گے کسی کے پاس خیرواصلاح کے لیے وقت نہیں ہوگا۔
(2)
خاصة احدكم:
اپنی شخصی مصروفیت ومشغولیت جس کی بنا پر نیکی نہیں کرسکے گااور دونوں جگہ موت بھی مراد ہوسکتی ہے یعنی قیامت قائم ہوجائے گی اس لیے اس نے اس کے بعد کسی عمل کا فائدہ نہیں ہوگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7397