شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جس طرح شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کے درمیان فاصلہ نہیں ہے، اس طرح...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جس طرح شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کے درمیان فاصلہ نہیں ہے،
اس طرح میرے اور قیامت کے درمیان کا فاصلہ نہیں ہے،
میری نبوت کے دور میں قیامت آئے گی۔
فوائد ومسائل:
جس طرح شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کے درمیان فاصلہ نہیں ہے،
اس طرح میرے اور قیامت کے درمیان کا فاصلہ نہیں ہے،
میری نبوت کے دور میں قیامت آئے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7403