شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ہر انسان کے لیے مدت عمل، اس کی زندگی ہے، اس کی موت سے اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ہر انسان کے لیے مدت عمل،
اس کی زندگی ہے،
اس کی موت سے اس کی قیامت قائم ہوگئی،
حساب و کتاب کا آغاز ہوگیا اور یہی قیامت ہے۔
فوائد ومسائل:
ہر انسان کے لیے مدت عمل،
اس کی زندگی ہے،
اس کی موت سے اس کی قیامت قائم ہوگئی،
حساب و کتاب کا آغاز ہوگیا اور یہی قیامت ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7409