🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: يلط، يليط، يلوط، يلط: سب کا معنی لیپنا پوچنا ہے۔ فوائد ومسائل: اس حدیث کا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
يلط،
يليط،
يلوط،
يلط:
سب کا معنی لیپنا پوچنا ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا مقصد یہ ہے کہ قیامت اچانک قائم ہوجائےگی اس کے وقوع میں کوئی دیر نہیں لگے گی جیسا کہ فرمان باری تعالیٰ ہے:
وَمَا أَمْرُ السَّاعَةِ إِلَّا كَلَمْحِ الْبَصَرِ أَوْ هُوَ أَقْرَبُ (سورة النحل: 77) (نحل،
ص 77)
اور قیامت کا معاملہ نہیں ہے مگر آنکھ جھپکنے کی یاوہ اس سے بھی زیادہ قریب ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7413