🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عَجَبُ الذَنَب: جانور کے دم پر ایک انتہائی چھوٹی سی ہڈی ہے، جس سے انسان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عَجَبُ الذَنَب:
جانور کے دم پر ایک انتہائی چھوٹی سی ہڈی ہے،
جس سے انسان کی تخلیق کا آغاز ہوتا ہے اور اس سے اس کا اعادہ ہوگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7416