شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: اسك: جس کے کان چھوٹے یا کٹے ہوں، بوچا۔ فوائد ومسائل: جس طرح مردار اور...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
اسك:
جس کے کان چھوٹے یا کٹے ہوں،
بوچا۔
فوائد ومسائل:
جس طرح مردار اور بوچابچہ انسان کے نزدیک حقیر اور ذلیل ہے،
اللہ کے نزدیک دنیا اس سے بھی زیادہ حقیر اور بے وقعت ہے،
اس لیے دنیا کو اپنی طلب و فکر کا مرکز بنانے کی بجائے،
ہمیں آخرت کو اپنی توجہ اور اہتمام کا مرکز بنانا چاہیے اور دنیا سے بقدر ضرورت ہی فائدہ اٹھانا چاہیے،
دنیا کے سلسلہ میں افراط و تفریط کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7418