شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، انسان کے لیے حقیقتا اور واقعتا کام آنے والا مال...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
انسان کے لیے حقیقتا اور واقعتا کام آنے والا مال وہی ہے،
جو اس نے اللہ کی راہ میں صدقہ کیا اور جو مال دنیا میں کھانے پینے یا پہننے کی ضروریات یا اس قسم کی اور دنیوی ضروریات میں خرچ کیا،
اس کا نفع محدود اور عارضی ہے،
یہیں ختم ہو جائے گا،
ابدی اور دائمی زندگی میں کام نہیں آئے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7420